علَم کے غیر منصرف ہونے کی تمام صورتیں
١
مؤنث ہو۔ جیسے:
فاطمة، آمنة، حَمْزَة، طَلْحَةُ، زَيْنَبُ، سُعَاد
٢
مرکب منع صرف ہو۔ جیسے:
حَضَرَمُوتُ، بُخْتَنَصَّر، مَعْدِيكَرِبُ، بَعْلَبَكُّ،
٣
عجمہ ہو۔ جیسے:
ادریس، بطلیموس، إسحاق، يعقوب.
٤
اس میں الف ونون زائدتان ہوں۔ جیسے:
عُثمان، رِضْوَان، سَلْمَان، عِمْرَان،
٥
وزن فعل ہو۔ جیسے:
اَحْمَد، يَعلى، يَزِيد، تَغْلِب، إربل، إِسْنَا،
٦
کسی دوسرے لفظ سے معدول ہو (اس میں عدل ہو ) ۔ جیسے:
عُمَر، زُفَر، زُحَل، قُزَح
وصف درج ذیل صورتوں میں غیر منصرف ہوگا
١
فَعْلَانٌ کے وزن پر ہو۔ جیسے:
عطشان، رَيَّان، جَوْعَان، شَبْعَان،
٢
افعل کے وزن پر ہو۔ جیسے:
اَفْضَلُ، اَحْسَنُ، أَكْثَرُ أَقَلُّ، أَصْغَرُ، أَكْبَرُ،
٢
کسی دوسرے لفظ سے معدول ہو ۔ جیسے:
مَثْنَى، ثُلٰث، أَخَرُ، خُمَاسُ،
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں