Headlines
Loading...
لاۓ نفی جنس۔

لاۓ نفی جنس۔

          [لاۓ نفی جنس کا بیان]

لاۓ نفی جنس کی تعریف۔۔ وہ لا ہے جو کسی جنس سے خبر کی نفی کے لۓ وضع کیا گیا ہو۔

ان کا عمل۔ یے مبتداء اور خبر پر داخل ہوتا ہے۔ مبتداء کو اس کا اسم اور خبر کو اس کی خبر کہتے ہیں۔ 

اس کے اسم کی صورتیں اور اعراب۔۔ 

1)۔اس کا اسم اکثر مضاف ہوتا ہے۔اس صورت میں وہ منصوب ہوگا۔جیسے۔۔لا غلامَ رجلٍ ظريفٌ في الدارِ.
2)۔اگر اس کا اسم نکرہ مفردہ ہو یعنی'' معرفہ اور اس کی طرف مضاف نہ ہو،، تو مبنی بر فتح ہوگا۔جہسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لا رجلَ في الدارِ...
3)۔ اگر اس کے بعد اسم معرفہ ہو تو ایک اور اسم معرفہ کے ساتھ لاۓ نفی جنس کی تکرار لازم ہے۔ اس صورت میں یے کا کوئی عمل نہیں کرےگا۔اور وہ اسم معرفہ مبتداء ہونے کی بناء پر مرفوع ہوگا۔ جیسے۔۔لا زيدٌ عندي ولا عمرٌ..
4)۔ اگر اس کے بعد ایک اسم نکرہ مفردہ ہو اور اس پر ایک اور اسم نکرہ مفردہ لاۓ نفی جنس کے ساتھ عطف ہو رہا ہو ۔تو ایسی ترکیب کو پانچ طرح پڑھنا جائز ہے۔



»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»