لبیک کی اصل و صرفی تحقیق
لبیک کی تحقیق:
اس کی اصل عبارت
أُلِبُّ لَكَ إِلْباَبَيْنِ
ہے
أُلِبُّ
فعل کو بطور قیاس وجوباً حذف کردیا باقی رہا
لَكَ إِلْباَبَيْنِ
اس کے بعد
لَكَ
کے لام کو حذف کر دیا
تو رہ گیا
كَ إِلْباَبَيْنِ
پھر
إِلْباَبَيْنِ
کو مزید فیہ سے مجرد کر دیا
تو ہو گیا
کَ لَبِیِّنِ
اور
كَ
ضمیر کو آخر میں لگا دیا تو ہو گیا لبینک
پھر نون تثنیہ اضافت کی وجہ سے ساقط ہو گیا تو
لَــــبـــَّيــــْكَ
رہ گیا
ھٰذَا مَا ظَھَرَ لِيْ وَ اللّٰه أعْــــلـَــمْ بِالصَّوَابِ
[الدُّرُوْسُ الوَاضِحَةُ شَرْحُ الكَافِيَةِ صَفْحَه ٢٧٣]
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں